اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈیفنس میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

29 Aug 2024
29 Aug 2024

(لاہور نیوز) ڈیفنس سی کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے میں2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیے گئے۔

پولیس کے مطابق دوران چیکنگ نرسری چوک پر موٹر سائیکل سوار 2 جوان سوار تھے جن کو مشکوک جانتے ہوئے رکنے کا اشارہ کیاگیا تو انہوں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی اور بھاگنے کی کوشش کی ۔

پولیس نے ڈاکوؤں کا تعاقب کیا ، فائرنگ رکنے پر معلوم ہوا کہ 2 ڈاکو اپنی ہی فائرنگ سے زخمی ہوگئے ہیں جنہیں گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کاکہنا ہے کہ گرفتار زخمی ڈاکو ڈکیتی، چوری، چھینا جھپٹی کے 70 سے زائد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ نکلے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے