اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی کی پلیئرز رینکنگ، بلے باز بابر اعظم کی چھ درجے تنزلی

28 Aug 2024
28 Aug 2024

(لاہور نیوز) آئی سی سی کی تازہ پلیئرز رینکنگ میں قومی ٹیم کے اسٹار بلے باز بابر اعظم کی چھ درجے تنزلی ہو گئی۔

آئی سی سی نے پلیئرز رینکنگ جاری کر دی، بلے باز بابر اعظم ناقص پرفارمنس کے باعث چھ درجے تنزلی کے بعد نویں پوزیشن پر چلے گئے، قومی ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان بہترین پرفارمنس پر چھ درجے بہتری کے بعد دسویں پوزیشن پر پہنچ گئے۔

قومی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل ایک درجہ بہتری کے بعد 13 ویں نمبر پر پہنچ گئے، ٹیسٹ کرکٹ میں بیٹرز کی رینکنگ میں انگلش بلے باز جوئے روٹ پہلے نمبر پر موجود ہیں، انگلینڈ کے ہیری بروک آئی سی سی مینز ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ میں چوتھی پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں۔

بولرز رینکنگ میں شاہین آفریدی دو درجہ تنزلی کے بعد دسویں نمبر پر چلے گئے، قومی ٹیم کے نسیم شاہ چار درجے ترقی کے بعد 33 ویں نمبر پر پہنچ گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے