اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ایئرپورٹس پر منکی پاکس کی سکریننگ کا عمل مزید سخت کرنے کا حکم

28 Aug 2024
28 Aug 2024

(لاہور نیوز) ڈی جی ایئرپورٹ اتھارٹی نے تمام ایئرپورٹس پر منکی پاکس کی سکریننگ کا عمل مزید سخت کرنے کا حکم دے دیا۔

منکی پاکس کے معاملے پر ڈی جی ایئرپورٹ اتھارٹی کی زیرصدارت ایئرپورٹ اتھارٹی ہیڈکوارٹرز میں جائزہ اجلاس ہوا، ایئرپورٹس کے مینیجرز اجلاس میں شریک ہوئے، اجلاس میں ملک بھر کے بین الاقوامی ایئرپورٹس پر منکی پاکس سکریننگ کے حوالے سے جائزہ لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ڈی جی ایئرپورٹس اتھارٹی نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا لاہور، اسلام آباد، کراچی، پشاور، سیالکوٹ، فیصل آباد، ملتان اور کوئٹہ سمیت تمام ایئرپورٹس پر منکی پاکس کی سکریننگ کا عمل سخت کیا جائے، بیرون ملک سے آئے مسافروں کی سکریننگ کا ڈیٹا محفوظ کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے