اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کسی کی خواہش پر نہیں، کرکٹ کو ٹھیک کر کے ہی جاؤں گا: چیئرمین پی سی بی

26 Aug 2024
26 Aug 2024

(لاہور نیوز) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کسی کی خواہش پر نہیں بلکہ کرکٹ کو ٹھیک کر کے ہی جاؤں گا۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا تھا کہ جب سے عہدہ سنبھالا ہے کچھ لوگوں کی خواہش ہے میں چلا جاؤں، ایسے نہیں بلکہ کرکٹ کو ٹھیک کر کے ہی جاؤں گا، میرے پاس کوئی جادو کی چھڑی نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ بنگلادیش سے شکست بہت مایوس کن ہے، پچ کی رپورٹ طلب کی ہے کل تک آ جائے گی، وقار یونس نے گزشتہ تین چار ہفتے ساتھ دیا ہے، مینٹورز کو سلیکشن میں مدد دی۔

محسن نقوی کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی ٹیم کا یہ حال آج سے نہیں ہے، کرکٹ ٹیم کی کارکردگی خراب ہے اسے بہتر کریں گے، چیزوں کو بہتر کرنے سے پوری امید ہے اچھے نتائج آئیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے