اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پی کے ایل آئی ہسپتال کو 2 ارب 40 کروڑ روپے جاری کر دیئے گئے

26 Aug 2024
26 Aug 2024

(لاہور نیوز) پی کے ایل آئی ہسپتال کو 2 ارب 40 کروڑ جاری کر دیے گئے ہیں۔

مریضوں کے آپریشن اور دیگر انتظامی اخراجات کیلئے بجٹ دیا گیا ہے جبکہ سموگ کو روکنے کی مشین سبسڈی پر دینے کیلئے 90 کروڑ روپےمنتقل کیے گئے ہیں، محکمہ خزانہ کی جانب سے بجٹ آن لائن کر دیا گیا ہے۔

پی کے ایل آئی میں مریضوں کے آپریشنز اور دیگر اخراجات کیلئےگرانٹ بھی جاری کر دی گئی ہے، محکمہ خزانہ نے پی کے ایل آئی کو 2 ارب 40 کروڑ روپے دے دیئ۔

پی کے ایل آئی میں سموگ کو روکنے کی مشین کی خریداری کیلئے سبسڈی دینے کیلئے محکمہ خزانہ  نے محکمہ ماحولیات کو 92 کروڑ روپے جاری کر دئیے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے