اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

دستک پروگرام سے لوگوں کو گھر بیٹھے سروسز کی فراہمی مزید آسان بنانے کا فیصلہ

26 Aug 2024
26 Aug 2024

(لاہور نیوز) دستک پروگرام کے ذریعے لوگوں کو گھر بیٹھے سروسز کی فراہمی مزید آسان بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں اجلاس ہوا، چیئرمین پی آئی ٹی بی نے اجلاس کو بریفنگ دی، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دستک پروگرام سے سروسز کی فراہمی بہتر بنانے کیلئے متعلقہ محکموں کے رولز میں ترامیم کی جائیں گی۔

چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت آئی ٹی کے ذریعے لوگوں کی زندگیوں میں آسانیاں لا رہی ہے، شہری دفاتر کے چکر لگائے بغیر گھر بیٹھے دستک پروگرام کے تحت فراہم کی جانے والی سروسز حاصل کر سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا ابتدائی طور پر لاہور میں ڈومیسائل، ای سٹیمپنگ، ڈیتھ، برتھ اور میرج سرٹیفکیٹس سمیت 41 سروسز فراہم کی جا رہی ہیں، سروسز کی فراہمی کا دائرہ کار بتدریج دیگر اضلاع تک بڑھایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے