اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

وزیراعظم کی سکواش چیمپئن جان شیر خان کے علاج معالجہ کیلئے اقدامات کی ہدایت

26 Aug 2024
26 Aug 2024

(لاہور نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے سکواش کے عالمی چیمپئن جان شیر خان کے علاج معالجہ کے حوالے سے متعلقہ حکام کو اقدامات کی ہدایت کر دی۔

وزیر اعظم شہباز شریف سے سکواش کے مایہ ناز کھلاڑی اور عالمی چیمپئن جان شیر خان  نے ملاقات کی، وزیر اعظم  نے جان شیر خان کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ملک میں سکواش کے کھیل کو مقبول بنانے اور اس کھیل کے فروغ کیلئے آپ کی خدمات قابل قدر ہیں، آپ نے اپنے کھیل کے ذریعے پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کیا۔

شہباز شریف نے مزید کہا کہ پوری قوم کو آپ کی کامیابیوں پر فخر ہے، حکومت ملک میں سکواش سمیت تمام کھیلوں کے فروغ کیلئے خاطر خواہ اقدامات کر رہی ہے، نوجوانوں کو کھیلوں کے میدان اور سپورٹس کی بہترین سہولیات کی فراہمی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے