اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

مولانا طارق جمیل نے محمد یوسف کے ریسٹورنٹ کا افتتاح کردیا

26 Aug 2024
26 Aug 2024

(ویب ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر اور سلیکٹر محمد یوسف فاسٹ فوڈ بزنس سے منسلک ہو گئے، مولانا طارق جمیل نے محمد یوسف کے ریسٹورنٹ کا افتتاح کیا۔

مولانا طارق جمیل نے فیتہ کاٹا اور دعا کرائی، سابق کپتان وقار یونس، سلمان بٹ اور وہاب ریاض بھی اس موقع پر موجود تھے۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں محمد یوسف کا کہنا تھا کہ ساری زندگی کرکٹ کھیلی ہے اور اب کوچنگ، سلیکشن کے ساتھ منسلک ہوں، کاروبار یا کوئی کام مجھے آتا نہیں ہے، شیف میرے گھرکا ہے، میرے بھائی کا بیٹا ہے اس لیے میں نے اس شعبے میں تھوڑا چانس لیا ہے۔

محمد یوسف کا کہنا تھا کہ میرا بیٹا اور داماد مشترکہ طور پر ریسٹورنٹ چلائیں گے، انہیں کوالٹی اور سروس پر توجہ دینےکا کہا ہے، ابھی فوڈ کے کاروبار کا آغاز ہے، آہستہ آہستہ آگے دیکھیں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے