اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

محسن نقوی کی بنگلا دیش کو پاکستان کے خلاف تاریخی فتح پر مبارکباد

25 Aug 2024
25 Aug 2024

(لاہور نیوز) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بنگلا دیش کو پاکستان کے خلاف تاریخی فتح پر مبارکباد پیش کی۔

اپنے ایک بیان میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا بنگلا دیش کرکٹ ٹیم نے بہت اچھی کرکٹ کھیلی، اس تاریخی فتح پر بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دیتا ہوں۔

انہوں نے کہا بدقسمتی سے پاکستان کرکٹ ٹیم اچھے کھیل کا مظاہرہ نہیں کر سکی، انشاللہ آنے والے میچز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کم بیک کرے گی اور اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے