اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

14شہریوں سےویزے کےنام پرفراڈ کرنیوالے 3 ایجنٹ گرفتار

24 Aug 2024
24 Aug 2024

(ویب ڈیسک) ایف آئی اے کی جانب سے انسانی سمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث اشتہاری سمیت 3 ایجنٹ گرفتار کرلیے گئے، گرفتار ملزمان میں قیصرعباس، محمدعرفان اور اشتہاری رفیق مسیح شامل ہیں۔

ملزم عرفان نے 14 سے زائد متاثرین سے بیرون ملک کے نام پر پیسے بٹورے ، ملزم نے بیرون ملک دبئی ملازمت کا جھانسہ دیکر 95 لاکھ روپے ہتھیائے ۔ اشتہاری رفیق مسیح شہریوں سے غیر قانونی طور پر پاسپورٹ وصول کر رہا تھا، ملزم سال 2023 سے ایف آئی اے کو مطلوب تھا، چھاپے کے دوران ملزم سے 6 پاسپورٹس، ویزا ایگریمنٹس برآمد ہوا، برآمد پاسپورٹ پر کینیڈا کا جعلی ویزا لگا ہوا تھا، ملزم کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔ اس کے علاوہ ملزم قیصر عباس نے شہری کو عمان بھجوانے کیلئےلاکھوں روپے ہتھیائے ، ملزم نے شہری سے مجموعی طور پر 3 لاکھ 60 ہزار روپے بٹورے ۔

ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزمان پیسے وصول کرنے کے بعد روپوش ہو گئے تھے ، ملزمان کو لاہور کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا ۔ ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے