اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیر داخلہ محسن نقوی زخمی اہلکاروں کی عیادت کیلئے شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان پہنچ گئے

23 Aug 2024
23 Aug 2024

(لاہور نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کچے میں ڈاکوؤں کے حملے میں زخمی اہلکاروں کی شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان میں عیادت کی۔

وزیر داخلہ محسن نقوی فرداً فرداً تمام زخمی پولیس اہلکاروں کے پاس گئے اور ان کی خیریت دریافت کی، انہوں  نے زخمی پولیس اہلکاروں کے بلند حوصلے کو سراہا، محسن نقوی نے زخمی پولیس اہلکاروں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی۔

اس موقع پر وزیرداخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ آپ کے عزم اور حوصلے کو سراہتا ہوں، اس موقع پر ڈی جی رینجرز پنجاب، آئی جی پولیس اور سیکرٹری داخلہ نور الامین مینگل  سمیت اعلیٰ سول و عسکری حکام بھی موجود تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے