اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ ملٹری کیڈٹ گیمز میں پاکستان کے معید بلوچ نے ایک اور میڈل جیت لیا

23 Aug 2024
23 Aug 2024

(ویب ڈیسک) ورلڈ ملٹری کیڈٹ گیمز میں پاکستان کے معید بلوچ نے ایک اور میڈل اپنے نام کرلیا۔

چوتھے ورلڈ ملٹری کیڈٹ گیمز وینزویلا کے شہر کیراکس میں جاری ہیں۔

پاکستان کے معید بلوچ نے جمعرات کو 200 میٹر دوڑ میں سلور میڈل حاصل کیا۔انہوں نے فاصلہ 21 عشاریہ 72 سیکنڈز میں طے کیا۔

وینزویلا کے ایتھلیٹ نے 21 عشاریہ 69 کی ٹائمنگ کے ساتھ گولڈ میڈل جیتا۔

معید بلوچ اس سے قبل ورلڈ ملٹری کیڈٹ گیمز میں 400 میٹر دوڑ میں گولڈ میڈل بھی جیت چکے ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان ایئر فورس سے تعلق رکھنے والے معید بلوچ 46.73 کی ٹائمنگ کے ساتھ 400 میٹر کی دوڑ میں پاکستان کا قومی ریکارڈ بھی رکھتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے