اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کا پولیس ٹیم پر راکٹوں سے حملہ ، 11 اہلکار شہید

22 Aug 2024
22 Aug 2024

(لاہور نیوزز) کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کی جانب سے پولیس قافلے پر راکٹ لانچر سے بڑا حملہ کر کے 11 جوانوں کو شہید کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق رحیم یار خان میں کچے کے علاقے ماچھکہ کیمپ 2 پر ڈاکوؤں نے نفری تبدیل کرنے والی پولیس موبائلوں کو راکٹ لانچروں سے نشانہ بنایا، حملے میں 11 اہلکار موقع پر شہید جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔

ڈاکوؤں نے چھٹی سے وآپس آنے والی پولیس پارٹی کی گاڑی خراب ہونے پر گھیراؤ کرکے حملہ کر دیا، حملے میں زخمیوں اور لاشوں کو شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، حملے میں مزید اہلکاروں کی ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

راکٹ لانچر کے حملے میں پولیس موبائلیں تباہ ہو گئیں، واقعے کے بعد ضلع بھر کی پولیس کی بھاری نفری کو جائے وقوعہ پر طلب کر لیا گیا جبکہ نفری کی قیادت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کر رہے ہیں۔ 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے