اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

معروف لکھاری اوریا مقبول جان گرفتار،4روز ریمانڈ منظور

22 Aug 2024
22 Aug 2024

(ویب ڈیسک) رائٹر اور اینکر اوریا مقبول جان کو ایف آئی نے گرفتار کرلیا۔

ذرائع کےمطابق اوریا مقبول جان کے وکیل اظہر صدیق کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ نے اوریا مقبول جان کو لاہور سے گرفتار کیا، اوریا مقبول جان کو گلبرگ سائبر کرائم کے دفتر میں رکھا گیا ہے۔

اوریا مقبول جان کو سوشل میڈیا پوسٹ کرنے پر حراست میں لیا گیا ہے، اوریا مقبول جان کو جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا۔

وکیل کا  کہنا ہے کہ ہمیں ایف آئی آر کی تفصیلات نہیں بتائی جا رہی ہیں،عدالت نےاوریا مقبول جان کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا ہے اور عدالت نے ایف آئی اے سے تفتیشی رپورٹ طلب کرلی۔

دوسری جانب اوریا مقبول جان کے وکیل کا  مزید کہنا تھا کہ اس کیس میں ایف آئی اے کا اختیار نہیں ہے ۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے