اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سمگلنگ کے مکمل خاتمے کیلئے تمام ادارے کوششیں تیز کریں: وزیراعظم

21 Aug 2024
21 Aug 2024

(لاہور نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سمگلنگ کے ناسور کے ملک سے مکمل خاتمے کے لئے تمام ادارے اپنی کوششیں تیز کریں۔

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سمگلنگ کی روک تھام سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں متعلقہ اداروں کے حکام نے شرکت کی، اجلاس میں سمگلنگ کی روک تھام اور اب تک کے نتائج پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

وزیراعظم نے ہدایت کی کہ سمگلرز، ان کے سہولت کاروں اور سمگلنگ میں استعمال ہونے والی گاڑیاں ضبط کر کے کارروائی کی جائے، سمگلنگ میں ملوث افراد کو پاکستان کی معیشت کو نقصان پہنچانے نہیں دیں گے۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سمگلنگ کی روک تھام کے لئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال یقینی بنایا، خوش آئندہ امر ہے کہ متعلقہ اداروں کی کارروائیوں کے نتیجے میں سمگلنگ میں کمی واقع ہوئی ہے، ایف بی آر، وزارت داخلہ اور دیگر ادارے آپس میں تعاون مزید بہتر کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے