21 Aug 2024
(لاہور نیوز) باغبانپورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
پولیس نے ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کیا، ملزمان قتل، ڈکیتی اور چوری کے مقدمات میں مطلوب تھے۔
ادھر برکی پولیس نے بھی کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم شاہد کو گرفتار کر لیا، ملزم شاہد قتل کے مقدمہ میں 14 سال سے پولیس کو مطلوب تھا۔