اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جدید سسٹم سے ٹریفک کی 99 ہزار سے زائد خلاف ورزیاں منظر عام پر آ گئیں

20 Aug 2024
20 Aug 2024

(لاہور نیوز) جدید سسٹم سے ٹریفک کی 99 ہزار سے زائد خلاف ورزیاں منظر عام پر آ گئیں، ٹریفک قوانین توڑنے والے خبردار، ہوشیار، آرٹیفشل انٹیلیجنس سے بچنا اب ناممکن ہو گیا۔

 اب کوئی بھی کسی بھی ٹریفک قانون کی خلاف ورزی پر آرٹیفشل انٹیلیجنس سسٹم سے بچ نہیں پائے گا، آرٹیفشل انٹیلیجنس سسٹم سے قوانین کی خلاف ورزیوں پر بلاتفریق کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

ایک روز میں آرٹیفشل انٹیلیجنس سسٹم سے99 ہزار 120 خلاف ورزیوں کو نوٹ کیا گیا، لین لائن، سٹاپ لائن، زیبراکراسنگ کی 50 ہزار 559 خلاف ورزیاں رپورٹ ہوئیں۔

ون وے ٹریفک کی 13 ہزار 906 جبکہ رانگ یوٹرن کی 04 ہزار615 خلاف ورزیاں رپورٹ ہوئیں، بغیر ہیلمٹ کی 6 ہزار 719، سیٹ بیلٹ کی 01 ہزار سے زائد خلاف ورزیاں نوٹ کی گئیں۔

آرٹیفشل انٹیلیجنس سسٹم سے ہیلمٹ ٹینکی پر رکھنے،بازو میں لٹکانے پر بھی چالان ہو رہا ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے