اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

بالآخراساتذہ کے تبادلوں پرعائد پابندی ختم

20 Aug 2024
20 Aug 2024

(ویب ڈیسک) پنجاب میں بالآخر 3لاکھ اساتذہ کے تبادلوں سے پابندی اٹھا لی گئی۔

تبادلوں کیلئے اپلائی کرنے کیلئے سنیارٹی نمبر دینا لازمی ہوگا، سنیارٹی نمبر کے بغیر اُساتذہ آن لائن اپلائی نہیں کرسکیں گے۔ اساتذہ کا اپلائی کرنے کیلئے کم از کم اپنے سکول میں تین سال گزارنا لازمی ہوگا، تین سال سے کم عرصہ والے اساتذہ تبادلے کیلئے اپلائی نہیں کرسکیں گے۔

دوسری جانب خواتین اساتذہ سنیارٹی نمبر کے حصول کیلئے اتھارٹیز کے دفاتر کے چکر لگانے پر مجبور ہیں اُن کی جانب سے اپلائی کیلئے سنیارٹی نمبر کی شرط ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ آن لائن ایپ کا لنک بھی  ڈاؤن ہونے سے اساتذہ کو درخواست جمع کروانے میں مشکلات ہیں۔ اساتذہ نے صوبائی وزیر تعلیم سے تمام تر مشکلات فوری حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے