اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بہو سے زیادتی کی کوشش کرنے والا سسر گرفتار

20 Aug 2024
20 Aug 2024

(ویب ڈیسک) کوٹ لکھپت پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بہو سے زیادتی کی کوشش کرنے والے سسر کو گرفتار کرلیا ۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن کے مطابق متاثرہ خاتون کوثر سے ملزم حنیف کے بیٹے کی 10 سال قبل شادی ہوئی تھی اور ان کے 2 بچے ہیں۔ خاتون کا سسر بیٹے کی غیرموجودگی میں بہو سے زیادتی کی کوشش کرتا تھا۔ ملزم گزشتہ کئی ماہ سے خاتون کو پریشان کررہا تھا۔

خاتون نے سسر کے خلاف تھانے میں درخواست دی جس پر ملزم گھر سے فرار ہوگیا۔ خاتون کی درخواست کے بعد کوٹ لکھپت پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو تہت پھاٹک سے گرفتار کرلیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے جینڈر سیل کے حوالے کردیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے