اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

یمنیٰ زیدی اداکار اسامہ کے ہمراہ اداکاری کے جوہر دکھانے کو تیار

19 Aug 2024
19 Aug 2024

(ویب ڈیسک) خوبرو پاکستانی اداکارہ یمنیٰ زیدی اداکار اسامہ خان کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔

ڈرامہ سیریل "تیرے بن" سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ یمنیٰ زیدی نجی ٹی وی پر نشر ہونے والے ڈرامہ سیریل "خون بہا" میں اداکار اسامہ خان کے ساتھ مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔

یمنیٰ زیدی اور اسامہ خان کے علاوہ ڈرامے میں دیگر بہت سے باصلاحیت اداکاروں کو شامل کیا گیا ہے جن میں اداکارہ سکینہ سمو، دیپک پروانی، نمیر خان اور تزین حسین جیسے نام شامل ہیں۔

ڈرامے کی تفصیلات منظر عام پر آتے ہی یمنیٰ زیدی کے مداح انہیں جلد نئے روپ اور نئے کردارمیں دیکھنے کو بےتاب نظر آرہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے