اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

حرا مانی کے گلابی ساڑھی میں پہاڑوں کے درمیان حسن کے جلوے

19 Aug 2024
19 Aug 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی شوخ و چنچل اداکارہ حرا مانی نے پہاڑوں کےدرمیان گلابی ساڑھی میں حسن کے جلوے بکھیر دیئے۔

حال ہی میں اداکارہ حرا مانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے ایک مختصر ویڈیو شیئر کی جس میں وہ پہاڑوں کا سینہ چیرتی حسین شاہراہ پر موج مستی میں مصروف دکھائی دیں۔

ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں انہوں نے بالی ووڈ فلم " اینیمل" کا گیت لگایا اور ہوا میں ساڑھی کا پلو لہراتی رہیں، حسین موسم میں اپنے حسن کے جلوے بکھیر کر حرا مانی نے مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے حرا مانی کی اس لُک کو پسند کیا جارہا ہے جبکہ پوسٹ کےکمنٹ سیکشن میں مداح انہیں بھارتی اداکاراؤں سے بھی تشبیہ دے رہے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے