اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

معروف گلوکار عاطف اسلم نے اپنی اہلیہ کو 'ڈان ' کہہ دیا

18 Aug 2024
18 Aug 2024

(ویب ڈیسک)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکارہ عاطف اسلم نے اپنی اہلیہ سارہ بھروانہ کو ڈان قرار دے دیا۔

 

تفصیلات کےمطابق عاطف اسلم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اہلیہ سارہ بھروانہ کے ہمراہ اپنی چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔اس پوسٹ میں آخری تصویر سارہ بھروانہ کی سولو تصویر (Solo Pic) تھی جوکہ گلوکار کی جانب سے بنائی گئی تھی۔

سارہ بھروانہ کی مذکورہ سولو تصویر تھوڑی دُھندلی تھی جبکہ تصویر کا اینگل بھی خاص اچھا نہیں تھا۔عاطف اسلم کی پوسٹ پر جہاں اُن کے مداحوں نے تبصرے کیے تو وہیں اُن کی اہلیہ کے بھائی عباس بھروانہ نے مزاحیہ کمنٹ کرکے سوشل میڈیا پیجز کی توجہ حاصل کرلی۔

عباس بھروانہ نے اپنے کمنٹ میں گلوکار سے مخاطب ہوتے ہوئے مزاحیہ انداز میں کہا کہ عاطف بھائی! میرے دل میں آپ کے لیے احترام مزید بڑھ گیا ہے کیونکہ میں جانتا ہوں کہ سارہ کی بری تصاویر لینے کے بعد زندہ رہنا مشکل ہے، آخرکار آپ زندہ بچ گئے۔

اس کمنٹ پر ردعمل دیتے ہوئے عاطف اسلم نے اہلیہ کو ڈان قرار دیتے ہوئے کہا کہ ڈان کو خوش کرنا ممکن ہی نہیں، ناممکن ہے۔واضح رہے کہ عاطف اسلم اور سارہ بھروانہ 2012 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، اس جوڑی کے دو بیٹے اور ایک بیٹی ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے