اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نازش جہانگیر کی درفشاں سے متعلق ماضی میں دیئے گئے بیان پر وضاحت

18 Aug 2024
18 Aug 2024

(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ نازش جہانگیر نے خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم سے متعلق ماضی میں دیئے گئے بیان پر وضاحت دے دی۔

ماضی میں ایک انٹرویو کے دوران  درفشاں سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں نازش جہانگیر کا کہنا تھا کہ در فشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے کامیاب ہو رہی ہیں۔

اب ایک حالیہ انٹرویو کے دوران درفشاں سلیم سے متعلق بیان پر وضاحت کرتے ہوئے نازش جہانگیر  نے کہا کہ ماضی میں میرے بیان کو  سیاق وسباق سے ہٹ کرلیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ جب ہماری قسمت اچھی ہو تو ہم سب کو اچھے پراجیکٹ ملتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ درفشاں سلیم کی قسمت اللہ نے بہت اچھی بنائی ہے۔

نازش نے مزید کہا کہ  میرے خیال میں کوئی انسان ٹیلنٹ سے زیادہ اچھا کام تب ہی کرتا ہے جب اس کی قسمت اچھی ہوتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے