اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اورنج ٹرین ٹریک کے نیچے نکاسی آب کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا

17 Aug 2024
17 Aug 2024

(لاہور نیوز) اورنج ٹرین ٹریک کے نیچے نکاسی آب کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا۔

ایل ڈی اے  نے دو سال کے دوران اورنج ٹرین پیکیج ٹو کی ڈی سلٹنگ پر لاکھوں روپے خرچ کئے،نومبر 2023 ءمیں 30 لاکھ روپے ڈی سلٹنگ  پر لگائے گئے، اپریل 2024 ءمیں ڈی سلٹنگ پر 29 لاکھ 38 ہزار روپے خرچ  کیے گئے  لیکن اورنج ٹرین پیکیج ٹو سے نکاسی آب کا مسئلہ حل نہ ہوسکا۔

اورنج ٹرین کی تعمیر کے دوران ڈرینج سسٹم قواعد کے برعکس بچھانے کا بھی  انکشاف  ہوا ہے،علی ٹاؤن سے چوبرجی تک آر سی سی ڈرین اور درمیانی ڈرین کوڑا کرکٹ سے بھر چکی ہے،بارش کے پانی کے نکاس کی ڈرین فعال نہیں ہے ۔

ڈیزائن میں غلطی کے سبب سکیم موڑ سے سمن آباد تک ڈرین سڑک کے لیول پر بنا دی گئی،یتیم خانہ چوک  میں بارش کے پانی کے نکاس کا نیا سسٹم  بھی بند ہو گیا، اورنج ٹرین پر ڈرین بنانے پر کروڑوں اور ڈی سلٹنگ پر لاکھوں روپے خرچ ہونے کے باوجود ڈرینج مسائل حل نہ ہوسکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے