اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

وزیراعظم شہبازشریف نے منکی پاکس سے متعلق اجلاس طلب کر لیا

17 Aug 2024
17 Aug 2024

(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے منکی پاکس سے متعلق اجلاس طلب کر لیا۔

اعلامیے کے مطابق منکی پاکس سے متعلق اجلاس آج دوپہر وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا، اجلاس میں ایم پاکس کی تازہ صورتحال، مرض سے نمٹنے کی پیشگی تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔

اجلاس میں وزیر اعظم کو ایئرپورٹس، بارڈر، ہسپتالوں میں انتظامات بارے بریفنگ دی جائے گی، ٹیسٹنگ لیبارٹریز، لیب کٹس و متعلقہ ادویات کی دستیابی اور سکریننگ کے نظام بارے بھی آگاہ کیا جائے گا۔

دوران اجلاس چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز، قومی ادارہ صحت، این سی اوسی کے حکام شریک ہوں گے، اجلاس میں وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر مختار بھرتھ، سیکرٹری صحت، ڈی جی صحت بھی شرکت کریں گے۔

وزیر اعظم شہباز شریف اجلاس میں تمام متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات دیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے