اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

شادی کے بعدازدواجی زندگی میں مسائل آئے تو۔۔۔اداکارہ کومل عزیز نے ناقابل یقین بات کہہ دی

16 Aug 2024
16 Aug 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ کومل عزیز نے کہا ہے کہ اگر شادی کے بعد اُن کی ازدواجی زندگی میں ناقابلِ برداشت مسائل پیدا ہوئے تو وہ اپنے شوہر کو چھوڑ دیں گی۔

حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران کومل عزیز نے کہا کہ میرا کوئی بھائی نہیں ہے اور والد بھی 7 سال قبل دُنیا سے رخصت ہوگئے تھے، والد کے انتقال کے بعد، میں نے مالی طور پر مستحکم ہونے کا فیصلہ کیا کیونکہ اس معاشرے میں مرد کے بغیر وہی عورت رہ سکتی ہے جو معاشی طور پر مضبوط ہو۔

کومل عزیز نے کہا کہ میں نے اداکاری  کے ساتھ  کاروبار کرنے کا فیصلہ کیا اور اللہ تعالیٰ کے کرم سے میرا یہ فیصلہ درست ثابت ہوا، میں اپنے کاروبار کی وجہ سے معاشی طور پر مضبوط ہوچکی ہوں، اب اکیلے ہی ہر مشکل کا سامنا کرسکتی ہوں۔اداکارہ نے کہا کہ 16 سال کی عُمر سے میرے رشتہ آنا شروع ہوگئے تھے لیکن میں نے شادی کے بجائے تعلیم پر توجہ دی، تعلیم مکمل ہونے کے بعد اداکاری کی دُنیا میں قدم رکھا اور اب اپنی ساری توجہ صرف کاروبار پر دے رہی ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے