اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

صبا قمر کی طبیعت ناساز، مداحوں سے دعاؤں کی التجا

16 Aug 2024
16 Aug 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ صبا قمر نے طبیعت ناسازی کے باعث مداحوں سے دعاؤں کی التجا کردی۔

اداکارہ صبا قمر کا شمار پاکستان کی  اے لسٹ کی حسیناؤں میں کیا جاتا ہے، جاندار اداکاری اور بہترین فیشن سینس کی  وجہ سے اداکارہ  کو  خوب پسند کیا جاتا ہے۔

حال ہی میں صبا قمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک سٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے مداحوں کو اپنی صحت سے متعلق آگاہ کیا۔

صبا قمر نے اپنی سٹوری میں لکھا کہ" ایک ہفتے سے میں بخار اور فلو میں مبتلا ہوں لیکن الحمداللہ میں اب پہلے سے بہتر محسوس کر رہی ہوں، تمام چاہنے والوں کی شکر گزار ہوں جو میرے لیے دعا گو ہیں"۔

اداکارہ نے مزید لکھا کہ "میرے لیے دعا کریں، انشاءاللہ میں جلد ہی اپنے کام اور معمول کی زندگی پر واپس آجاؤں گی، آپ سب کیلئے میری طرف سے ڈھیر سارا پیار"۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے