اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

مٹن اوربیف کا زیادہ استعمال کس بیماری کے خطرات میں اضافہ کردیتا ہے؟ماہرین نے خبردار کردیا

15 Aug 2024
15 Aug 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین نے کہا ہے کہ مٹن اور بیف میں ایک قسم کا آئرن پایا جاتا ہے جو ٹائپ 2 ذیا بیطس کے خطرات میں اضافہ کر سکتا ہے۔

ماہرین کی  تحقیق میں بتایا گیا کہ وہ لوگ جو ہِیم سے بھرپور غذائیں (عموماً بیف یا مٹن) کھاتے تھے ان کو یہ غذائیں کم کھانے والوں کے مقابلے میں ٹائپ 2 ذیا بیطس کے خطرات 26 فی صد زیادہ تھے۔

محققین کو معلوم ہوا کہ ہیم آئرن ٹائپ 2 ذیا بیطس کے خطرات کے نصف سے زیادہ کا ذمہ دار پایا گیا جو غیر پروسیس شدہ سرخ گوشت سے وابستہ تھے۔ تاہم، ہیم کے بغیر آئرن (جو کہ پودوں پر مشتمل غذاؤں میں پایا جاتا ہے) کا ٹائپ 2 ذیا بیطس کے ساتھ کوئی تعلق نہیں دیکھا گیا۔

محققین کا کہنا تھا کہ یہ تحقیق ذیا بیطس سے بچاؤ کے لیے صحت مند غذا کے انتخابات کی اہمیت کو واضح کرتی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ہِیم آئرن کی کھپت میں کمی اور پودوں پر مشتمل غذاؤں کا زیادہ استعمال ذیا بیطس کے خطرات کو کم کرنے میں مؤثر لائحہ عمل ہوسکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے