اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب :تعلیمی اداروں میں سکول میل پروگرام آئندہ ماہ سے شروع

15 Aug 2024
15 Aug 2024

(لاہور نیوز ) پنجاب کے سرکاری سکولوں میں سکول میل (کھانا) پروگرام کا آغاز آئندہ ماہ ہوگا۔

وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ سکول میل(کھانا) پروگرام پہلے مرحلے میں 3 اضلاع میں شروع ہوگا، ابتدائی طور پر جنوبی پنجاب کے 3 اضلاع میل پروگرام میں شامل ہیں، تین اضلاع ڈی جی خان، مظفر گڑھ اور راجن پور کے سرکاری سکولوں میں بچوں کو دودھ اور کھانا فراہم کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ سکول میل پروگرام کو مرحلہ وار تمام اضلاع تک پھیلایا جائے گا، جنوبی پنجاب کے اکثر اضلاع میں بچے ذہنی اور جسمانی لحاظ سے کمزور ہیں، کمزور طلبہ کی غذائی ضروریات پوری کرنے کیلئے دودھ اور کھانا فراہم کیا جائے گا۔

رانا سکندر حیات کا مزید کہنا تھا کہ سکول میل پروگرام سے تمام پبلک سکولوں کے طلبہ مستفید ہوں گے، میل پروگرام میں معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، مستند کمپنی کے انتخاب اور اشتراک سے سکول میل پروگرام کو حتمی شکل دی جائے گی، جس کیلئے مشاورت جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے