اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

آرمی چیف کا بیان ان کی سوچ کا مظہر ہے: چودھری شجاعت حسین

14 Aug 2024
14 Aug 2024

(لاہور نیوز) سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ آرمی چیف کا بیان ان کی سوچ کا مظہر ہے۔

 صدر پاکستان مسلم لیگ ق چودھری شجاعت حسین کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ میں نے آج تک اس سے بہتر تقریر نہیں سنی، اس موقع پر میں فوج کے سپاہیوں کے نام ایک تحفہ کرنا چاہتا ہوں، میں نے وزیراعلیٰ کو شہید سپاہیوں کے حوالے سے تجویز دی ہے۔

چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ ہر علاقے کی شاہراہ پر وہاں کے شہید سپاہیوں کے نام آویزاں کئے جائیں تاکہ مقامی افراد کو بھی اس بات پر فخر محسوس ہو۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے