اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سیف سٹی نے یوم آزادی کی مناسبت سے دستاویزی فلم جاری کردی

14 Aug 2024
14 Aug 2024

(لاہور نیوز) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے یوم آزادی کے موقع پر دستاویزی فلم جاری کر دی۔

 فلم میں آزادی کی داستان، حالات و واقعات بیان کیے گئے ہیں، فلم میں ہندوستان سے ہجرت کرنےاور بچھڑ جانے والوں کی عکاسی کی گئی ہے۔

ترجمان سیف سٹی اتھارٹی کے مطابق فلم کا مقصد نوجوانوں میں آزادی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے، یوم آزادی کی مناسبت سے سیف سٹی میں تقریب بھی منعقد کی گئی۔

اتھارٹی ترجمان نے بتایا کہ تقریب میں ملک و قوم کی سلامتی، خوشحالی اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے دعائیں کی گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے