اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

لیڈی ایچی سن ہسپتال میں یوم آزادی کی تقریب، پرچم کشائی، ملکی ترقی کیلئے دعا

13 Aug 2024
13 Aug 2024

(ویب ڈیسک) لیڈی ایچی سن ہسپتال میں 14 اگست کے حوالے سے شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

مہمان خصوصی وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمود ایاز اور ایم ایس لیڈی ایچی سن ہسپتال لاہور پروفیسر ڈاکٹر ناصر چودھری نے پرچم کشائی کی، کیک کاٹا اور وزیراعلیٰ کے وژن کلین اینڈ گرین مہم کے حوالے سے پودا بھی لگایا۔

پارلیمنٹرینز، پروفیسرز، ڈاکٹرز، نرسنگ سٹاف، ایڈمن سٹاف، پیرا میڈیکل سٹاف سمیت عملے نے جوش وخروش سے تقریب میں شرکت کی اور ملک کی سلامتی، امن واستحکام کے لئے خصوصی دعا کی۔

اس موقع پر ڈاکٹرز اور نرسنگ سٹاف کی طرف سے قومی ترانہ اور ملی نغمے بھی پیش کیے گئے جبکہ مریضوں اور انکے لواحقین میں مٹھائی بھی تقسیم کی گئی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے