اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

9 مئی میں مداخلت کی بات درست ہے تو یہ اکیلے فیض حمید کا کام نہیں: خواجہ آصف

13 Aug 2024
13 Aug 2024

(لاہور نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر نو مئی میں مداخلت کی بات درست ہے تو یہ اکیلے فیض حمید کا کام نہیں ہوگا۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نو مئی کے حالات و واقعات کی انگلی فیض حمید کی طرف اشارہ کر رہی ہے، فوج کا اندرونی احتساب کا انتظام بہت موثرہے۔

خواجہ محمد آصف نے مزید کہا کہ جنرل فیض کا ریٹائرمنٹ کے بعد بھی سیاسی واقعات میں ہاتھ رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے