اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کتنی جائیداد کے مالک ہیں؟تفصیل سامنے آگئی

12 Aug 2024
12 Aug 2024

(ویب ڈیسک)جیولین تھرو کے مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے والے چیمپئن ارشد ندیم کی جائیداد سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔

پیرس اولمپک میں جیولین تھرو کھیل میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم انفرادی کھیلوں میں وطن عزیز کے لیے پہلی بار یہ معرکہ سر کرنے والے کھلاڑی بن گئے۔اسی طرح انھوں نے تقریباً 93 میٹرز تک جیولین تھرو کرکے اولمپک گیمز کا 118 سالہ ریکارڈ بھی توڑ دیا اور سُرخرو ہوکر وطن پہنچ گئے جہاں ان کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔

حکومت کی جانب سے ارشد ندیم کے لیے انعامات کے ڈھیر لگادیے گئے۔ وفاق، صوبوں اور کے ایم سی سمیت مختلف اداروں کی جانب سے کروڑوں روپے انعامات کی بارش کی گئی ہے۔تاہم ان انعامات سے قبل ارشد ندیم کی مجموعی دولت ایک کروڑ روپے سے کم تھی جب کہ ان کے حریف بھارتی کھلاڑی نیرج چوپڑہ کی جائیدادیں 37 کروڑ کے لگ بھگ ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے