اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

الٹراپراسیس گوشت صحت پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟جانئے

12 Aug 2024
12 Aug 2024

(ویب ڈیسک) ماہرین نے کہاہے کہ اگر پراسسش شدہ گوشت زیادہ استعمال کاج جائے تو یہ کولوریکٹل کنسر کا باعث بن سکتا ہے۔

تحقیق میں محققین نے سرخ اور پراسیس شدہ گوشت کے استعمال اور اس کے نتیجے میں کولوریکٹل کینسر کے خطرے کے درمیان تعلق کی چھان بین کی۔یہ اہم تحقیق گوشت کے استعمال کے اثرات اور بیماری کے خطرے پر جینیاتی رجحان سے متعلق توجہ مرکوز کرتی ہے۔

مطالعہ کے لیے 7,291 شرکاء کی کولونوسکوپی اسکریننگ کے ڈیٹا اور 4,774 ذیلی شرکاء کی جینیاتی معلومات کا استعمال کیا گیا۔مطالعہ کے نتائج سے یہ بات سامنے آئی کہ سرخ گوشت کا شماریاتی طور پر کولوریکٹل کینسر کے بڑھتے خطرے سے کوئی تعلق نہیں تھا تاہم پراسیس شدہ گوشت نے خطرات کو نمایاں طور پر بڑھا دیا۔خاص طور پر ہفتے میں ایک سے زیادہ بار پراسیس شدہ گوشت کا استعمال کولوریکٹل کینسر کے خطرے میں اضافے سے منسلک تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے