اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعظم کا شہید لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک کو خراج عقیدت پیش

11 Aug 2024
11 Aug 2024

(لاہورنیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چند روز پہلے وادی تیراہ میں خوارجی دہشتگردوں کے خلاف کارروائی میں زخمی ہونے والے لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک کی شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیراعظم نے شہید کی بلندی درجات اور اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی، انہوں نے کہا کہ لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک نے جوانوں کی قیادت کرتے ہوئے 4 خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا، پاک فوج کے افسران و جوان پاکستان کی سرزمین کو فتنہ الخوارج سے پاک کر رہے ہیں۔

محمد شہبازشریف نے مزید کہا کہ مجھ سمیت پوری قوم پاک فوج کے بہادر افسروں اور جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔وزیراعظم نے مزید کہا کہ ہمارے شہداء اور ان کے اہل خانہ پوری قوم کا فخر ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے