اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ذیابیطس کی شکار معمر خواتین کو مزید کس پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟جانئے

11 Aug 2024
11 Aug 2024

(ویب ڈیسک) تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ٹائپ 2 ذیابیطس والی خواتین میں فریکچر کا زیادہ امکان ہوتا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین نے اس کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ یہ مجموعی طور پر خراب جسمانی صحت کی وجہ سے ہوتا ہے۔ٹائپ 2 ذیابیطس والی خواتین پر حالیہ تحقیق بتاتی ہے کہ عمر رسیدہ ذیابیطس کی آبادی میں ہڈیوں کی کثافت زیادہ ہوتی ہے لیکن اس کی ساخت کمزور ہوجاتی ہے جس پر  ذیابیطس کا مرض اور زیادہ اثر ڈالتا ہے۔

محققین کے ایک گروپ نے بتایا کہ ٹائپ 2 ذیابیطس والی 75-80 سال کی خواتین کے جسمانی افعال اور قابلیت کمزور ہوتی ہے بشمول ان خواتین کی نسبت جن کو ذیابیطس نہیں ہوتا۔پچھلے مطالعات میں ایسا نہیں دیکھا گیا تھا کیونکہ ہڈیوں کی خصوصیات اور جسمانی افعال سے متعلق جامع اور تفصیلی ڈیٹا تک رسائی مشکل تھی جس سے یہ طے کرنا مشکل تھا کہ عوامل میں سے کون سا فریکچر کے بڑھتے ہوئے خطرے سے منسلک ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے