اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کامیڈین تابش ہاشمی نے ارشد ندیم سے انوکھی فرمائش کردی

10 Aug 2024
10 Aug 2024

(ویب ڈیسک)پاکستان کے معروف نوجوان کامیڈین تابش ہاشمی نے اولمپکس میں سونے کا میڈل جیتنے والے ارشد ندیم سے انوکھی فرمائش کرڈالی۔

رپورٹ کےمطابق کامیڈین تابشی ہاشمی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی مزاحیہ ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہوں نے کہا کہ ارشد بھائی! آپ نے کمال کردیا جس طرح آپ نے اولمپکس میں تھروز پھینکی ہیں اسی طرح ہمارے ملک کے قرضے بھی باہر پھینک دیں۔

تابشی ہاشمی نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی میمز پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ لڑکے اتنے شرارتی ہیں سوشل میڈیا گروپس میں لکھ رہے ہیں کہ ارشد بھائی ہمیں امریکا پھینک دو، یورپ پھینک دو اور اگر آپ گولڈ میڈل جیت کر تھکے ہوئے ہیں تو ہمیں بس دبئی تک ہی پھینک دو لیکن بس کسی طرح ملک سے باہر پھینک دو۔کامیڈین کی مزاحیہ ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے