اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لیپ ٹاپ کا مدربورڈ ناقص لگانے پر دکان مالک کیخلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر

10 Aug 2024
10 Aug 2024

(ویب ڈیسک) لیپ ٹاپ کا مدربورڈ ناقص معیار لگانے کا معاملہ،جی ایم ٹریڈرزحفیظ سنٹرکےسی ای او کیخلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا گیا۔

جی ایم ٹریڈرزحفیظ سنٹرکےسی ای او کیخلاف1لاکھ ہرجانےکادعویٰ دائر  کیا  گیا ہے۔ صارف عدالت میں سبزہ زارکےحسن آفتاب نےدعویٰ دائرکیا۔

اپنے مؤقف میں اُن کا کہنا تھا کہ لیپ ٹاپ کا مدر بورڈ خراب ہونے پر مذکورہ دکان سے رابطہ کیا، مدربورڈ تبدیل کرکے ایک ماہ کی وارنٹی دی گئی تھی لیکن ناقص معیار کا مدر بورڈ لگنے سے اس نے کام نہیں کیا۔

عدالت نےدرخواست گزار کے وکیل کو 17اگست کو ابتدائی بحث کیلئےنوٹس جاری کردیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے