اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا

08 Aug 2024
08 Aug 2024

(لاہورنیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد مثبت رجحان دیکھا گیا ہے۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سٹاک ایکسچینج میں 759 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ 100 انڈیکس 77 ہزار 874 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 76 پوائنٹس کی کمی کیساتھ 77 ہزار 114 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

سٹاک مارکیٹ میں آج 13 ارب 93 کروڑ 36 لاکھ 69 ہزار 951 روپے مالیت کے 19 کروڑ 28 لاکھ 48 ہزار 233 شیئرز کا لین دین ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے