اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عمران خان کے معافی کے بیان پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ردِ عمل بھی آ گیا

07 Aug 2024
07 Aug 2024

(لاہور نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کے مشروط معافی کے بیان پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ردِ عمل بھی سامنے آ گیا۔

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ معافی غلطی کی ہوتی ہے، جُرم کی سزا ہوتی ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ اپنے ہی ملک پر حملہ کرنے کو دہشت گردی کہتے ہیں، غلطی نہیں۔

واضح رہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران سانحہ 9 مئی پر مشروط معافی مانگنے کا اعلان کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے