اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بنگلہ دیش کی موجودہ صورتحال سے ٹیسٹ سیریز متاثر نہیں ہوگی: پی سی بی

07 Aug 2024
07 Aug 2024

(لاہورنیوز ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کی موجودہ صورتحال سے پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریزمتاثر نہیں ہوگی۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے ساتھ رابطے میں ہیں، بنگلہ دیش اے ٹیم نے 7 اگست اور سینئر ٹیم نے 17 اگست کو پاکستان پہنچنا ہے۔بنگلہ دیش اے ٹیم پاکستان میں دو چار روزہ میچز اور ون ڈے سیریز کھیلے گی جبکہ پاکستان اور بنگلہ دیش کی سینئر ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 21اگست سے کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے