اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کویت پلٹ شہری پر منشیات کا کیس، ایس ایچ او سے جواب طلب

07 Aug 2024
07 Aug 2024

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پولیس اہلکاروں کی جانب سے کویت پلٹ شہری سے ڈیڑھ کروڑروپے ہتھیاکرمنشیات کامقدمہ درج کرنے کے معاملے پر متعلقہ ایس ایچ او سے جواب طلب کرلیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری نے کویت پلٹ شہری محسن نصیر کی درخواست ضمانت پر سماعت کی، درخواست گزار کی جانب سے ایڈووکیٹ  چودھری بابر وحید نے دلائل دیئے۔

درخواست گزار کی جانب سے مؤقف اپنایا گیا کہ  کویت سے واپسی پر بینک سے ڈیڑھ کروڑ روپے کی رقم نکلوائی، تھانہ گلشن راوی کےپولیس اہلکاروں نے ڈیڑھ کروڑ ہتھیا کر 530گرام منشیات کاجھوٹا مقدمہ بنادیا۔

درخواست میں مزید کہا گیا کہ پولیس اہلکاروں کےخلاف تمام شواہد کی بنیاد پر اندراج مقدمہ کی درخواست دے رکھی ہے، عدالت قانونی بنیادوں پر ضمانت منظور کرے۔

بعدازاں عدالت نے کویت پلٹ شہری محسن نصیر کی درخواست ضمانت پر متعلقہ ایس ایچ او سے جواب طلب کرلیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے