اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایف پی سی سی آئی کا آئی پی پیز کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع

06 Aug 2024
06 Aug 2024

(لاہور نیوز) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی پی پیز کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔

ایف پی سی سی آئی نے اپنی درخواست میں مؤقف اپنایا کہ آئی پی پیز کا فرانزک آڈٹ کرایا جائے اور آئی پی پیز کو دیا گیا زائد منافع ریکور کرنے کا حکم دیا جائے،آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں میں ترمیم کرکے ادائیگی بجلی کی فراہمی سے مشروط کرنے کا حکم دیا جائے۔

درخواست گزاروں نے مزید استدعا کی کہ سپریم کورٹ آئی پی پیز سے متعلقہ 1994، 2002 اور 2015 کی پالیسیاں کالعدم قرار دے، جبکہ شہریوں کو سستی بجلی فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے، حکومت بجلی جیسی بنیادی ضرورت سے منافع نہیں کما سکتی جسے فوری ختم کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے