اپ ڈیٹس
  • 270.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

افغان بلائنڈ کرکٹرز کو ٹریننگ دینے کیلئے قومی بلائنڈ کرکٹرز افغانستان پہنچ گئے

06 Aug 2024
06 Aug 2024

(لاہور نیوز) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا قابل ستائش اقدام، افغان بلائنڈ کرکٹرز کو ٹریننگ دینے کیلئے قومی بلائنڈ کرکٹرز افغانستان پہنچ گئے۔

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے تعاون سے جلال آباد افغانستان میں کیمپ کا انعقاد کیا گیا، بلائنڈ کرکٹرز کا کیمپ 16 اگست تک جاری رہے گا۔

کیمپ میں پاکستان کے مایہ ناز بلائنڈ کرکٹرز مسعود جان اور ثنا اللہ خان کوچنگ کے فرائض انجام دے رہے ہیں، کیمپ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سلطان شاہ کی کوششوں سے لگایا گیا ہے۔

کیمپ میں شامل کھلاڑیوں کو کٹ اور کرکٹ کا سامان پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے دیا، کیمپ کے تمام اخراجات پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل برداشت کرے گی۔

اس سے قبل پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے بنگلا دیش اور نیپال میں بھی بلائنڈ کرکٹ کی ڈویلپمنٹ کیلئے تعاون کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے