اپ ڈیٹس
  • 346.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

اساتذہ کا انتظار ختم، تبادلوں سے پابندی اٹھا لی گئی

06 Aug 2024
06 Aug 2024

(لاہور نیوز) اساتذہ کا طویل انتظار ختم ہو گیا، ڈیڑھ سال بعد تبادلوں پر سے پابندی اٹھا لی گئی۔

محکمہ سکول ایجوکیشن نے تبادلوں کا شیڈول جاری کر دیا، تبادلوں کے لئے 12 اگست سے 31 اگست تک درخواستیں جمع کروائی جا سکتی ہیں۔

یکم ستمبر سے پانچ ستمبر تک کاغذات کی تصدیق کی جائے گی، 6 سے 9 ستمبر تک اعتراضات دور کئے جائیں گے، تبادلوں کے احکامات 13 ستمبر کو جاری کئے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے