اپ ڈیٹس
  • 346.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ڈاکٹر بننے کے خواہشمندوں کیلئے بری خبر، داخلہ ٹیسٹ فیس میں بڑا اضافہ

06 Aug 2024
06 Aug 2024

(لاہور نیوز) ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس داخلہ ٹیسٹ کی فیس میں 33 فیصد کا اضافہ کر دیا گیا۔

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے داخلہ ٹیسٹ کی فیس میں اضافہ کیا، رواں سال ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں حصہ لینے والے طالب علموں کو 8 ہزار روپے  بھرنے پڑیں گے۔

نئے شیڈول کے مطابق بیرون ملک سے ایم ڈی کیٹ میں حصہ لینے والے طالب علموں کی رجسٹریشن فیس 40 ہزار روپے ہو گی، رواں سال ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں چاروں صوبوں سے 2 لاکھ سے زائد طالب علم حصہ لیں گے۔

ایم ڈی کیٹ کیلئے رجسٹریشن  5 اگست سے شروع ہو گی جبکہ ٹیسٹ 22 ستمبر کو سندھ، پنجاب ، بلوچستان ، کے پی کے ، اسلام آباد، گلگت بلتستان، سعودی عرب اور یو اے ای میں منعقد ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے