اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بچی سے زیادتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

24 Jul 2024
24 Jul 2024

(ویب ڈیسک) ساندہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 12 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار کرلیے ۔

پولیس کے مطابق 12 سالہ فرحانہ لوگوں کے گھروں میں کام کرتی ہے۔ رکشہ ڈرائیور بلال اسے اپنے دوست علیم کے فلیٹ پر لے گیا، جہاں دونوں ملزمان نے بچی کے ساتھ زیادتی کی، متاثرہ بچی کا طبی معائنہ کروایا جا رہا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ درج کر لیا گیا، ملزمان سے تفتیش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے