اپ ڈیٹس
  • 346.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

حکومت پنجاب کی سکوٹی سکیم، طلبہ کو بائیک کی پوری قیمت خود ادا کرنا ہو گی

20 Jul 2024
20 Jul 2024

(لاہور نیوز) حکومت پنجاب کی سکوٹی سکیم سے متعلق لاہور نیوز شیڈول سامنے لے آیا۔

دستاویز کے مطابق طلبہ کو بائیک کی پوری قیمت خود ادا کرنا ہو گی، حکومت صرف سود ادا کریگی، پٹرول سکوٹی کی کل قیمت 2 لاکھ 75 ہزار ہے، ڈاؤن پیمنٹ 1 لاکھ 70 ہزار روپے ہے، طالب علم کو سب سے پہلے 1 لاکھ 70 ہزار روپے بینک میں جمع کرانے ہیں، دو روز کے اندر اندر 1 لاکھ 70 ہزار بینک میں جمع کرانا لازم ہو گا، باقی 1 لاکھ 5 ہزار لون کی رقم صرف 2 سال میں بینک کو لوٹانی ہے۔

سکوٹی لینے والے کو ہر ماہ 4375 روپے کی قسط ادا کرنا ہو گی، حکومت نے انشورنس کی رقم 5 فیصد سے کم کرکے 3 فیصد کروائی ہے، بینک آف پنجاب اور حکومت کے درمیان ڈاؤن پیمنٹ کی ادائیگی کا معاہدہ ہوا، بینک حکام ڈاکومینٹس تیار کرنے کے چارجز 2 ہزار، تصدیق کے 1500 روپے ہیں۔

 ذرائع کے مطابق بھاری بھرکم ڈاؤن پیمنٹ کے باعث طلبہ کا بائیک لینے کا رجحان کم ہونے لگا، لاہور کے بیشتر بینکس آف پنجاب بائیک لینے والوں کی راہ تکنے لگے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے