اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر شیر افضل مروت کی بنیادی رکنیت معطل

12 Jul 2024
12 Jul 2024

(لاہور نیوز) پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر شیر افضل مروت کی بنیادی رکنیت معطل کر دی گئی۔

پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق شیر افضل مروت کی پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی سے متعلق انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی،  سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب خان  نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، انکوائری کمیٹی میں رؤف حسن، بریگیڈیئر ریٹائرڈ مصدق ملک، فردوس شمیم نقوی اور داؤد خان کاکڑ شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ انکوائری کمیٹی  شیر افضل مروت کے پارٹی ڈسپلن  کی خلاف ورزی پر انکوائری کرکے رپورٹ بانی پی ٹی آئی کو پیش کرے گی تب تک شیر افضل مروت کی بنیادی رکنیت معطل رہے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے